چار گوائیاں ہنڈھ کے

چار گوائیاں ہنڈھ کے
چار گنوائیاں سَم
لیکھا رب منگیسِیا
توں آیوں کیہڑے کم؟

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 31 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! آٹھ پہر کے دن رات میں سے یہاں انسان چار پہر گھوم پھر کر کاٹتا ہے اور چار سو کر۔ اس قسم کی بسر اوقات پر اس سے آگے چل کر باز پرس ہوگی کہ کیا تجھے اس لیے بھیجا گیا تھا۔

ترجمہ: شریف کنجاہی