چل چل گئیاں پنکھیاں

چل چل گئیاں پنکھیاں
جنہیں وسائے تِل
سر بھریا بھی چلسی
تھکے کنول اِکل

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 41 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

پنچھیوں کی کتنی ہی ٹولیاں آئیں اور چلی گئیں جنہوں نے کچھ آبگاہیں بسائی تھیں۔ اے فرید! بھرا ہوا آبگاہ بھی نہیں رہے گا اور کنول ہی کنول رہ جائے گا۔

ترجمہ: شریف کنجاہی