چِنت کھٹولا وان دُکھ

چِنت کھٹولا وان دُکھ
بِرہ وچھاون لیف
ایہہ ہمارا جیونا
تُوں صاحب سچے ویکھ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 30 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! چنتا میری کھاٹ ہے، دُکھ میری بُنتی ہے۔ برہ میری اوڑھنی بچھونی ہے۔ اے خدائے برحق تو دیکھ رہا ہے کہ میں کس طرح دن کاٹ رہا ہوں۔

ترجمہ: شریف کنجاہی