دیکھ فریدا جو تھیا داڑھی ہوئی بُھور

دیکھ فریدا جو تھیا
داڑھی ہوئی بُھور
اَگّا نیہڑے آئیا
پِچھا رہئیا دُور

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 21 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! تو نے اس طرف بھی خیال نہ کیا کہ تجھ میں کس قسم کی تبدیلی آ رہی ہے۔ تیری داڑھی کا رنگ بدل رہا ہے۔ گویا عاقبت نزدیک آ رہی ہے اور ماضی دُور ہوتا جا رہا ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی