دو دیوِیں بلندیاں
دو دیوِیں بلندیاں
ملک بہیٹھا آء
گڑھ لِیتا گھٹ لُٹیا
دیوڑے گیا بُجھا
اردو ترجمہ
اے فرید! آنکھوں کے دونوں دیے جلتے ہوئے بھی ملک الموت ان پر آئی۔ اس نے قلعہ سر کیا، گھاٹ کو لُوٹا اور دیے بجھا کر چل دیا۔
ترجمہ: شریف کنجاہی
دو دیوِیں بلندیاں
ملک بہیٹھا آء
گڑھ لِیتا گھٹ لُٹیا
دیوڑے گیا بُجھا
اے فرید! آنکھوں کے دونوں دیے جلتے ہوئے بھی ملک الموت ان پر آئی۔ اس نے قلعہ سر کیا، گھاٹ کو لُوٹا اور دیے بجھا کر چل دیا۔