فریدا من میدان کر

فریدا من میدان کر
ٹوئے ٹبّے لاہ
اَگے مُول نہ آوسی
دوزخ سندی بھاہ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 43 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! من کو میدان کر، اس میں موجود اونچ نیچ کو ختم کردے۔ ایسا کرنے سے دوزخ کی آگ آگے چل کر تیرے قریب نہیں آئے گی۔

ترجمہ: شریف کنجاہی