گلئیں چِکڑ دور گھر

گلئیں چِکڑ دور گھر
نال پیارے نینہہ
چلاں تاں بِھجے کمبلی
رہاں تاں ٹُٹے نینہہ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 26 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

فرید! گلیوں میں کیچڑ اور منزل بھی دُور ہے۔ ادھر پیارے کے ساتھ پیار کا دعویٰ بھی ہے۔ اب اگر ملنے جاتا ہوں تو کمبلی بھیگتی ہے، نہیں جاتا تو پیار ٹوٹ جاتا ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی