گھڑیے گھڑیے ماریے

گھڑیے گھڑیے ماریے
پہریں لہے سزاءِ
سو ہیئڑا گھڑیال جئیوں
ڈُکھی رَین وِہاءِ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 31 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اسے گھڑی گھڑی مارا جاتا ہے اور وہ پہروں سزا بھگتا ہے۔ میرا دل بھی گھڑیال کی طرح ساری رات دکھ میں کاٹتا ہے۔ خدا سے نیک بخت بنائے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی