اِک پِکھا نہ گالائیں

اِک پِکھا نہ گالائیں
سبھناں میں سچا دھنی
ہیاو نہ کہیں بھاہیں
نانک سبھ امَولویں

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 63 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

کسی کے ساتھ پھیکی بات نہ کی جائے کہ سب ہی میں سچا دھن یعنی خدا موجود ہے۔ کسی کا دل نہ دکھائے کہ سارے ہی موتی انمول ہوتے ہیں۔

ترجمہ: شریف کنجاہی