جیں دینہہ نالا کپّیا

جیں دینہہ نالا کپّیا
جے گل کپّیں چُکھ
پَوَن نہ اِتّی ماملے
سہاں نہ اِتّی دُکھ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 44 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! جس دن ناف نالا کاٹا گیا تھا اگر گلا تھوڑا سا اور کاٹ دیا جاتا تو اس قدر جھمیلوں سے واسطہ نہ پڑتا اور نہ ہی اتنے دُکھڑے سہنے پڑتے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی