جے میں ہوندا واریا

جے میں ہوندا واریا
مِتّاں آیڑیاں
ہئیڑیا جلے مجِیٹھ
جِئیوں اُپر انگاراں

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 25 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

فرید! اگر میں نے دُور سے چل کر آنے والوں سے اسے دریغ کیا جو میرے پاس تھا تو خدا کرے کہ میرا دل آگ پر اسی طرح جلے جس طرح مجیٹھ انگاروں پر جلتی ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی