جِنہیں کمّیں ناہیں گُن

جِنہیں کمّیں ناہیں گُن
تے کمڑے وِسار
مت شرمندہ تھیوَہیں
سائیں دے دربار

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 38 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! جن کاموں میں کوئی خوبی نہ ہو، ایسے کاموں کو چھوڑ دے۔ تاکہ تجھے خدا کے حضور شرمندہ نہ ہونا پڑے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی