کاگا کرنگ ڈھنڈولیا

کاگا کرنگ ڈھنڈولیا
سگلا کھایا ماس
ایہہ دو نیناں مت چُھوہیو
پِر دیکھن کی آس

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 49 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے کرنگ کو ڈھونڈنے والے کوے! تو میرا سارا ماس کھا لے۔ لیکن ان دو نینوں کو نہ چھیڑ کہ مجھے ابھی تک اپنے پیارے کو دیکھنے کی آس ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی