کالے میڈے کپڑے

کالے میڈے کپڑے
کالا میڈا ویس
گُنہیں بھریا میں پھراں
لوک کہیں درویش

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 39 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! میرے کپڑے بھی کالے ہیں، میرا ویس بھی کالا ہے۔ میں گناہوں سے بھرا ہوا ہوں اور لوگ مجھے درویش کہتے ہیں۔

ترجمہ: شریف کنجاہی