کلّر کیری چھپڑی

کلّر کیری چھپڑی
آءِ اُلتّھے ہنجھ
چنجو بوڑن نہ پِیویں
اُڈن سندی ڈنجھ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 40 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

ہنس نمکین پانی والے آبجو پر اتر آئے۔ انہوں نے اپنی چونچیں ڈبوئیں لیکن پی نہ سکے۔ اور جب اڑے تو پیاس چمک اُٹھی۔

ترجمہ: شریف کنجاہی