کندھ کُہاڑا سِر گھڑا

کندھ کُہاڑا سِر گھڑا
وَن کَے سر لوہار
ہَوں لوڑی شوہ آپنا
تُوں لوڑی انگبار

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 32 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

کاندھے پر کلہاڑا ہے اور سر پر پانی کا گھڑا ہے۔ اس عالم میں لوہار درخت کے پاس پہنچ گیا ہے۔ اے فرید! میں اپنے خدا کی طلب میں درخت کے پاس جاتا ہوں۔ اور لوہار انگاروں کی طلب میں جاتا ہے۔(اور اس کی جان لیتا ہے۔)

ترجمہ: شریف کنجاہی