کندھی اُتّے رُکھڑا
کِچرک بنھے دھیر
کچّے بھانڈے رکھیے
کِچر تائیں نِیر
حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 51 ( ویکھو )
اردو ترجمہ
کنارے پر اُگا ہوا پیڑ کب تک وہاں رہ سکتا ہے۔ اے فرید! کچے برتن میں ہم کب تک پانی کو سنبھال سکتے ہیں۔
ترجمہ: شریف کنجاہی