کندھی وہن، نہ ڈھاہ

کندھی وہن، نہ ڈھاہ
تُوں بھی لیکھا دیونا
جدھر رب رضاءِ
وہن تداوں گَو کرے

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 47 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے دریا تو کناروں کو نہ گرا کہ تجھے بھی اپنے اعمال کا حساب چکانا ہے۔ (پھر سوچتا ہوں کہ) دریا بھی ادھر ہی کا رخ کرتا ہے جدھر خدا کی رضا ہوتی ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی