کون سو اکّھر، کون گُن

کون سو اکّھر، کون گُن،
کون سو منیا منت
کون سَو ویسو ہَوں کِری
جِت وس آوے کنت

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 62 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

وہ کون سا حرف ہے، کون سا وصف ہے اور کون سا اسم اعظم ہے، کون سا دیس ہے جسے اختیار کرنے سے کنت بس میں آ سکتا ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی