کوٹھے منڈپ ماڑیاں ایت نا لائیں چِت

کوٹھے منڈپ ماڑیاں
ایت نا لائیں چِت
مِٹی پئی اتولویں
کوئی نا ہوسی مِت

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 38 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! مکانوں، ایوانوں سے اس قدر پیار نہ کر کہ جب تو منوں مٹی تلے دبایا جائے گا تو ان میں سے کوئی بھی ساتھ نہیں ہوگا۔

ترجمہ: شریف کنجاہی