کوٹھے دُھکن کیتڑا؟

کوٹھے دُھکن کیتڑا؟
پر نِندڑی نِواڑ
جو دینیہہ لدھے گانویں
گئے دِلاڑ وِلاڑ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 37 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! تو کب تک کوٹھے کوٹھے کود پھاند میں لگا رہے گا۔ پیارے نیند کو تیاگ اور گنتی کے جو دن ملے ہیں ان کو بے مصرف نہ گزار۔

ترجمہ: شریف کنجاہی