کوٹھے منڈپ ماڑیاں اُساریندے بھی گئے

کوٹھے منڈپ ماڑیاں
اُساریندے بھی گئے
کُوڑا سودا کر گئے
گورِیں آء پئے

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 33 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! جنہوں نے مکان، محل اور ایوان کھڑے کیے، وہ بھی چل دیے(اور معلوم ہوا کہ) انہوں نے جھوٹا سودا کیا تھا کہ وہ لوگ بھی قبروں میں سما گئے ہیں۔

ترجمہ: شریف کنجاہی