لوڑے داکھ بجوڑیاں

لوڑے داکھ بجوڑیاں
کِکّر بیجے جٹ
ہنڈھے اُن کتائے دا
پَیدھا لوڑے پٹ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 26 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

فرید! جاٹ کیکر بوکر چاہتا ہے کہ اسے بجوری انگور نصیب ہوں۔ عمر تو اون کتوانے میں کٹی اور چاہتا ہے کہ اسے ریشم پہننا میسر ہو۔

ترجمہ: شریف کنجاہی