میں جانیا دُکھ مُجھی کو

میں جانیا دُکھ مُجھی کو
دُکھ سبھائے جگ
اُچّے چڑھ کے دیکھیا
تاں گھر گھر ایہا اگ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 46 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! میرا خیال تھا کہ میں ہی یہاں دُکھ میں ہوں۔ معلوم ہوا کہ دُکھ تو جگ کا چلن ہے یعنی اونچا ہوکر دیکھا تو پتہ چلا کہ گھر گھر میں آگ بھڑک رہی ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی