مت ہوندی ہوئے ایانا

مت ہوندی ہوئے ایانا
تان ہوندے ہوئے نِتانا
اَن ہوندے آپ ونڈائے
کوئی ایسا بھگت سدائے

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 62 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

مَت والا ہوتے ہوئے بھی اپنے آپ کو نِرمنت جاننے والا ہے۔ طاقت ور ہو کر اپنے آپ کو بے طاقت سمجھنے والا ہے۔ اور تنگ دست ہو کر بھی دوسروں کو دینے والا ہی بھگت کہلانے کا حق دار ہوتا ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی