نہاتی دھوتی سنبہی

نہاتی دھوتی سنبہی
سُتّی آءِ نچند
رہی سُو بیڑی ہِنگ دی
گئی کتھوری گندھ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 29 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

بن پھب کر اور نہا دھو کر بے کھٹک سونے کو چلی کہ کنت آئے گا لیکن وہ نہ آیا۔ اے فرید! تار ہینگ کی ڈلی بن کر رہ گئی اور ارمانوں کی کستوری کافور ہو گئی۔

ترجمہ: شریف کنجاہی