ننڈھی کنت نہ راویو

ننڈھی کنت نہ راویو
وڈّی تھی موئیاس
دھن کوکیندی گور میں
تَیں شوہ نہ مِلیاس

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 37 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! نو عمری میں تو کنت کو یاد نہ کیا۔ عمر رسیدہ ہونے پر موت آگئی اور اب قبر میں جا کر عورت شکوہ گزارے کہ اس کی شوہر سے ملاقات نہیں ہو سکی اور وہ اہلِ عمل ہی کی ہوتی ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی