پاڑ پٹولہ دھج کریں

پاڑ پٹولہ دھج کریں
کمبلِڑی پہریو
جنھیں ویسِیں شوہ مِلے
سے ای ویس کریو

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 54 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! ریشمی لباس کو پھاڑ کر دھجیاں بنا لے۔ کمبلی پہن لے، وہی لباس پسند کر جس کو شوہ پسند کرتا ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی