پاس دمامے چھت سِر
بھیری سڈو رڈ
جاءِ سُتّے جیران میں
تِھیے اتِیماں گڈ
حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 33 ( ویکھو )
اردو ترجمہ
دمامے بھی پاس تھے، سر پر چھتر بھی تھے، بھاٹ گیت بھی گاتے تھے، نقار چی نقارے بجاتے تھے۔ آج وہی لوگ ہیں کہ ویرانوں میں یتیموں کی طرح محوِ خواب ہوئے۔
ترجمہ: شریف کنجاہی