پہلے پہرے پُھلڑا

پہلے پہرے پُھلڑا
پَھل بھی پِچھا رات
جو جاگن لہن سَے
سائیں کنّوں دات

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 57 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

پچھلے پہر کی عبادت سے شگوفہ پھوٹتا ہے۔ وہی شگوفہ رات کے پچھلے پہر پھول بن جاتا ہے۔ لیکن جاگنے والے ہی خدا کی ذات سے صلہ پاتے ہیں۔

ترجمہ: شریف کنجاہی