پچھلی رات نہ جاگیو

پچھلی رات نہ جاگیو
جِیوندڑو مویوں
جے تیں رب وِساریا
تَیں رب نہ وسریوں

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 55 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! تو رات کے پچھلے پہر نہ جاگا تو گویا جیتے جی مر گیا۔ لیکن تو نے اگر خدا کو بُھلا دیا تو بھی خدا نے تجھے نہیں بھلایا۔

ترجمہ: شریف کنجاہی