رب کجُھورِیں پکیاں
رب کجُھورِیں پکیاں
ماکھیا نئِیں وہن
جو جو ونجے ویہڑا
سو عُمر ہتھ پون
اردو ترجمہ
اے فرید! رب پکی ہوئی کھجوریں ہے۔ شہد کی آبگاہیں ہیں لیکن جو دن گزر رہا ہے وہ عمر کی پونجی کم کرتا جا رہا ہے۔
ترجمہ: شریف کنجاہی
رب کجُھورِیں پکیاں
ماکھیا نئِیں وہن
جو جو ونجے ویہڑا
سو عُمر ہتھ پون
اے فرید! رب پکی ہوئی کھجوریں ہے۔ شہد کی آبگاہیں ہیں لیکن جو دن گزر رہا ہے وہ عمر کی پونجی کم کرتا جا رہا ہے۔