روٹی میری کاٹھ دی

روٹی میری کاٹھ دی
لاون میری بُکھ
جنہاں کھادی چوپڑی
گھنے سہن گے دُکھ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 27

اردو ترجمہ

اے فرید! میری غذا جنگلی نباتات ہے اور بھوک ہی انہیں لذیذ بناتی ہے۔ جن لوگوں نے چپڑیاں کھائی ہیں، وہی زیادہ دُکھ دیکھیں گے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی