صبر اندر صابری

صبر اندر صابری
تن اندر جالیں
ہون نجیک خداءِ دے
بھیت نہ کِسے دین

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 58 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

صابر صبر ہی سے کام لیتے ہیں۔ اسی طرح وہ جسم کو دشواریوں کے حوالے کرتے ہیں اور خدا کے نزدیک ہو جاتے ہیں۔ اگرچہ کسی کو اس کا بھید نہیں دیتے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی