صبر منجھ کمان اے

صبر منجھ کمان اے
صبر کا نِیہنو
صبر سندا بان
خالق خطا نہ کری!

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 58 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

صبر ہی میری کمان ہے، صبر ہی چلّا ہے، صبر ہی پنیر ہے۔ خدا اس صبر کو بے نشانہ نہ کرے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی