سرور پنکھی ہیکڑو

سرور پنکھی ہیکڑو
پھاہیوال پچاس
ایہہ تن لہرِیں گڈ تھیا
سچّے تیری آس

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 61 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

آبگاہ پر ایک پنچھی ہے اور جال والے پچاس ہیں۔ تن لہروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ اے خدائے برحق! تیری آس ہی اسے بچا سکتی ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی