تن نہ تپاءِ تنُور

تن نہ تپاءِ تنُور
جِیوں بالن ہڈ نہ بال
سِر پیرِیں کیا پھیڑیا
اندر پِری نہال

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 60 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

تنور کی طرح بدن کو مت گرما اور نہ اپنی ہڈیاں ایندھن کے طور پر جلا، بلکہ سر اور پاؤں کو کیا تکلیف دیتا ہے اپنوں نے تیرا کیا بگاڑا ہے، دل کے اندر جھانک اور حبیب قلب سے سر ورد اطمینان حاصل کر لے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی