تھیو پواہی دَبھ

تھیو پواہی دَبھ
جے سائیں لوڑی سبھ
اِک چھجّے بیا لتاڑئیے
تاں سائیں دے در وارئیے

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 23 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! اگر تو چاہے کہ مالک کا پیار تجھے نصیب ہو تو پھر دوب بن جا، جسے لوگ پہلے تو تار تار کرتے ہیں، پھر لتاڑتے ہیں اور اس کے بعد ہی اس کو اللہ کے گھر یعنی مسجد میں جگہ ملتی ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی