تِنہاں مُکھ ڈراونے

تِنہاں مُکھ ڈراونے
جِنہاں وساریو ناوں
ایتھے دُکھ گھنیرے آ
اگّے ٹھور نہ ٹھاؤں

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 55 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! خدا کا نام بھلانے والوں کے پہرے ڈراؤنے ہوں گے۔ یہاں سے بھی ان کو بہت دُکھ نصیب ہوں گے اور آگے چل کر بھی ان کا ٹھکانا بھلا نہیں ہوگا۔

ترجمہ: شریف کنجاہی