اللہ صحی کِیتوسے جس دم

اللہ صحی کِیتوسے جِس دم چمکیا عِشق اگوہاں ہُو
رات دینہاں دے تا تکھیرے کرے اگوہاں سُونہاں ہُو
اندر بھائیں، اندر بالن، اندر دے وِچ دُھوہاں ہُو
شہ رگ تِھیں رب نیڑے لدھّا جد عِشقے کیتا سُونّہاں ہُو

حوالہ: کلام سلطان باہو، ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکجز مطبوعات؛ صفحہ ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اللہ کو پہچان لیا، جب عشق عقبیٰ سے لگایا ہُو
پل پل کی اک میٹھی جلن سے کچھ کچھ بھید کو پایا ہُو
ایندھن آگ دُھواں اور شعلے سب کچھ تن میں آیا ہُو
شہ رگ سے نزدیک ہے اللہ عشق نے باہو بتایا ہُو

ترجمہ: عبدالمجید بھٹی