جے دِین عِلم وِچ ہون٘دا

جے دِین عِلم وِچ ہون٘دا
سِر نیزے کیوں چَڑھدے ہُو

اٹھاراں ہزار جو عالَم آہا
اَگّے حُسین دے مردے ہُو

جے کر بیعت رسولی ﷺ
مَن٘دے پانی کیوں بند کَردے ہُو

صادق دِین تِنہّاں باہُو
جے سِر قربانی کردے ہُو

حوالہ: کلام سلطان باہو، ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکجز مطبوعات؛ صفحہ

اردو ترجمہ

جب پا سکتے علم سے دین تو سر نیزوں پہ نہ چڑھتے ہُو
عالم، اٹھاراں ہزار حسین پہ مرمٹنے کو نہ بڑھتے ہُو
پاس رسول کریم جو ہوتا، کیوں پھر خیمے جلاتے ہُو
بیعت مانتے پیارے نبی کی تو پانی نہ بند کراتے ہُو
صادق دین ہے ان کا باہو جو ہیں سر کٹواتے ہُو

ترجمہ: عبدالمجید بھٹی