فریدا راتِیں وڈّیاں

فریدا راتِیں وڈّیاں
دُھکھ دُھکھ اُٹھن پاس
دِھرگ تِنھاں دا جِیوَیا
جِنھاں وِڈانی آس

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 25 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! راتیں لمبی ہو گئی ہیں۔ پہلو بدلتے ہوئے دُکھنے لگتے ہیں۔ ان لوگوں کا جینا اجیرن ہے، جن کو دوسروں کی آس ہوتی ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی