میں بُھلاوا پگ دا
مت میلی ہو جاءِ
گیہلا روح نہ جان ای
سِر بھی مِٹی کھاءِ
حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 27 ( ویکھو )
اردو ترجمہ
اے فرید! میں اس غلط فہمی میں ہوں کہ میری پگڑی میلی ہو جائے گی۔ غلط اندیش روح نہیں جانتا کہ سر کو بھی مٹی کھائے گی۔
ترجمہ: شریف کنجاہی