ض ضرور میرے دل آوے

ض ضرور میرے دل آوے اُچی بات کہاں گا میں
در در گلی محلے کُوچے تیرا نام لواں گا میں
فرید بخش کہے صلح کرو جی ہو مستانہ بہاں گا میں

حوالہ: سہ حرفی، فرید بخش؛ اپنا امریکہ 1914؛ صفحہ 11