گُھم چرخڑیا ! تیری کتن والی جیوے

گُھم چرخڑیا ! تیری کتن والی جیوے
نلیاں وٹن والی جیوے

بُڈھا ہویوں شاہ حسینا, دندیں جھیراں پیاں
اُٹھ سویرے ڈھونڈن لگوں، سنجھ دیاں جوگیاں
ہر دم نام سنبھال سائیں دا تاں توں استھر تھیویں
چرخہ بولے سائیں سائیں، بائیر بولے تُوں
کہے فقیر سائیں دا، میں ناہیں سبھ تُوں

حوالہ: کافیاں شاہ حسین، محمد آصف خان؛ پاکستان پنجابی ادبی بورڈ لاہور؛ صفحہ 95 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

گھوم رے چڑخے گھوم، تیری کاتنے والی جئے
تیری اوٹنے والی جئے
شاہ حسین تو بوڑھا چِھدرے دانت ہوئے
شام کو جانے والیوں کو تُو تڑکے کیا ڈھونڈے
ہر دم ورد رہے اللہ کا جب تو امر ہو جائے
پانچوں ندیوں کی زد میں تو کیسے بھلا جی پائے
چرخہ بولے سائیں سائیں بوئڑ بولے ہُو
کہے حسین فقیر نمانا میں نہیں سب کچھ تُو

ترجمہ: عبدالمجید بھٹی