فرید درویشی گاکِھڑی

فرید درویشی گاکِھڑی
چوپڑی پریت
اِکن کنھے چالی اے
درویشاں دی رِیت

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 59 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! درویشی ایک کٹھن طرزِ عمل ہے۔ جب کہ چوپڑی عارضی حالت ہے۔ اس لیے بہت کم لوگوں کو درویشوں کی راہ پر چلتے دیکھا ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی