فریدا بُرے دا بھلا کر

فریدا بُرے دا بھلا کر
غصہ من نہ ہنڈھاءِ
دیہی روگ نہ لگ ای
پلّے سبھ کُجھ پاءِ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 45 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! برائی کرنے والے کے ساتھ بھی بھلائی کر اور غصے کو من میں جگہ نہ دے۔ اس طرح تیرا وجود بے روگ رہے گا اور تجھے سب کچھ مل جائے گا۔

ترجمہ: شریف کنجاہی