فریدا ایہہ تن بھوکنا

فریدا ایہہ تن بھوکنا
نِت نِت دُکھیے کون
کنّیں بُجّے دے رہاں
کِتّی وگّے پون

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 48 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! اس تن کو تو بھونکتے رہنے کی عادت ہے، اس کی بھونک سُن سُن کر کون اپنے آپ کو دُکھی کرے۔ یہی بہتر ہے کہ کانوں میں روکتیاں دے لی جائیں۔ پھر کتنی بھی ہوا چلے ہم اس کی زد سے محفوظ رہیں گے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی