ہنس اُڈر کودھرے

ہنس اُڈر کودھرے
پیا لوک وِڈارن جاءِ
گیہلا لوک نہ جاندا
ہنس نہ کودھرا کھاءِ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 40 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

ہنس اُڑ کر آئے تو کودھرے والے لوگ انہیں اُڑانے کے لیے گئے۔ نادانوں کو علم نہیں تھا کہ ہنس کودھرا نہیں کھاتے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی