اِکناں آٹا اگلا

اِکناں آٹا اگلا
اِکناں ناہیں لُون
اگّے گئے سِنجاپسن
چوٹا کھاسی کون

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 33 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! بعض کے پاس کھانے والی چیزوں کی فراوانی نظر آتی ہے اور بعض کو نمک بھی میسر نہیں ہے۔ یہ تو آگے چل کر پتہ چلے گا کہ چوٹیں کس کا مقدر ہوں گی۔

ترجمہ: شریف کنجاہی